Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت سے شیخ علی عبداللہ ثانی الثانی کی قیادت میں قطری وفد کی ملاقات

Now Reading:

صدر مملکت سے شیخ علی عبداللہ ثانی الثانی کی قیادت میں قطری وفد کی ملاقات
صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے شیخ علی عبداللہ ثانی الثانی کی قیادت میں قطری وفد سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدرمملکت عارف علوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان قطر کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

انہوں نے کہا کہ تجارت اور معیشت کے شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔

عارف علوی کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں سرمایہ کار دوست ماحول کا حامل ہے، قطری سرمایہ کاروں کو کاروباری ماحول سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔

صدرمملکت عارف علوی نے مزید کہا کہ کورونا کے باوجود پاکستان کی معیشت ترقی کر رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہید میجر سیدمعیز عباس کون تھے؟ کون سا اہم کارنامہ انجام دیا؟
حکومتِ پاکستان کا کسانوں کے لیے ڈیجیٹل قرضوں کا اجراء
کشمیرمیں بھارتی جارحیت خطے کوایٹمی جنگ کی جانب دھکیل رہی ہے،عالمی امن انڈیکس
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے رابطہ، خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارت کاری پر زور
موٹروے پولیس اہلکار پر تشدد کی ویڈیو سامنے آ گئی، تین ڈمپر ڈرائیور گرفتار
اگلے 7 دن پاکستان میں کیا ہونے والا ہے؟ این ڈی ایم اے نے خبردار کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر