Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب کا خضدار ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس

Now Reading:

وزیراعلیٰ پنجاب کا خضدار ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس
Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  نے بلوچستان کے علاقے خضدارکے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔

تفصیلات  کے مطابق وزیراعلیٰ  پنجاب عثمان بزدار  نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

اس ضمن میں عثمان بزدارنے اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج ہوا ہے، ہماری تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے ساتھ ہیں۔

 وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ غم کی گھڑی میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں، پنجاب حکومت غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا
روس پاکستانی برآمد کنندگان کو ترقی کے لیے کافی مواقع فراہم کرتا ہے، جام کمال
ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ؛ وزیراعظم کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
ملکی ذخائر کو کوڑیوں کے بھاؤ فروخت نہیں ہونے دیں گے،مریم نواز
صوبائی حکومت عوامی فلاح و بہبود کیلئے یونیسیف کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، علی امین گنڈاپور
پاکستان میں عید کب ہوگی؟ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کا اہم بیان آگیا
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر