چین میں ڈریگن بوٹ فیسٹول کے دلچسپ مقابلے کا آغاز

اریبہ نثارویب ایڈیٹر

14th Jun, 2021. 10:02 pm

چین میں ڈریگن بوٹ فیسٹول کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کےکئی شہروں میں ڈریگن بوٹ فیسٹول کے دلچسپ مقابلے کا آغاز ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ اشیا سے سجے اسٹال بھی آنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔

ڈریگن بوٹ فیسٹول میں سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

Adsence 300X250