کبریٰ خان کی پسندیدہ ترک سیریز کونسی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ کبریٰ خان نے اپنی پسندیدہ ترک ٹیلی ویژن سیریز کے بارے میں بتا دیا ہے۔
اداکارہ کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری پر ترک ٹیلی ویژن سیریز کی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
مداحوں کے سوالات و جوابات کے سیشن کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ انھیں کونسی سیریز زیادہ پسند ہے؟
سوالات و جوابات کے سیشن میں سوال کے دو آپشنز رکھے گئے جس میں ایک ’غازی عثمان‘ اور ایک ’ارطغرل غازی‘ تھا۔
اداکارہ نے بتایا کہ انھیں ’ارطغرل غازی‘ پسند ہے۔
Advertisement
اداکارہ کبریٰ خان نے انگین آلتان اور سیشکن اوزدمیر کو اپنا پسندیدہ اداکار کہا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

