Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور قطر کے تعلقات مثبت سمت میں رواں ہیں، آرمی چیف

Now Reading:

پاکستان اور قطر کے تعلقات مثبت سمت میں رواں ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کے تعلقات مثبت سمت میں رواں ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کے حکمران خاندان کے فرد، پاک قطر تکافل انشورنس کمپنی کے چیئرمین کی ملاقات ہوئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطے کی سلامتی صورتحال اور افغان امن عمل کی حالیہ پیش رفت سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی ہے جبکہ مختلف شعبوں میں پاک قطر باہمی تعلق کے فروغ سے متعلق بھی بات چیت ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈرائیونگ لائسنس نہ بنوانے والے ڈرائیورز کے خلاف ایکشن کا فیصلہ
پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط تجارتی تعلقات کے فروغ پر اتفاق
وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت کابینہ کی ایس او ایز کمیٹی کا اجلاس
صدر اور وزیر اعظم کا لکی مروت میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کیلیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے
وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب کامیاب رہا، عطاء تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر