پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار نعمان اعجاز نے تنقید کرنے والوں کو اہم مشورہ دے دیا ہے۔
سینئر اداکار نعمان اعجاز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکار نےحالیہ تنازعات کے تناظر میں لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ دوسروں پر تنقید کرنے کے بجائے خود کو بہتر بنائیں۔
اداکار نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر کے کیپشن میں سعادت حسن منٹو کا مشہور زمانہ قول لکھا۔
انہوں نے کہا کہ کون مسلم ، کون کافر، کون جنتّی، کون جہنمی، کیوں نہ یہ اختیار خدا کو ہی واپس کردیا جائے۔
اداکار نعمان اعجاز نے اپنے اختتام میں کہا کہ دوسروں پر تنقید کرنے کے بجائے خود کو بہتر بنائیں۔
واضح رہے اداکار نعمان پوسٹ کے ذریعے معنی خیز پیغام شیئر کرتے رہتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
