Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی پولیس کی کامیاب کارروائیاں،ہفتہ بھر میں 1046 سے زائد ملزمان گرفتار

Now Reading:

کراچی پولیس کی کامیاب کارروائیاں،ہفتہ بھر میں 1046 سے زائد ملزمان گرفتار
Advertisement

کراچی پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کامیاب کارروائیاں کی جس میں کراچی پولیس نے 1046 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کارروائی میں منشیات فروش ملزمان سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی ہیں  اس کے علاوہ گرفتار اسٹریٹ کرمنلز سے 159 سے زائد غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور دستی بم  بھی برآمد کرلیئے ہیں اور ایک ہفتہ کے دوران مجموعی طور پر 63 موٹرسائیکلیں اور 06 گاڑیاں بھی اپنی تحویل میں لے لی ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیئے گئے ہیں اور گرفتار ملزمان کو تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کو آئی ایم ایف کا بڑا پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے حکومت کے خلاف 57 ارب روپے کا دعویٰ کردیا
رواں مالی سال کی معاشی کارکردگی رپورٹ جاری
آصف علی زرداری سے ایران اور فلسطین کے سفراء کی الگ الگ ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جوبائیڈن کا خط
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر