Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 1233 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 1233 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید 3389
Advertisement

پاکستان میں آج مزید 1233 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 945051 تک پہنچ گئی ہے۔

[amazonad category=”Electronics”]

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 1233 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ 668 ، آزاد کشمیر میں 22 ، خیبرپختونخوا میں 161، گلگت بلتستان میں 11 ، بلوچستان میں 78 ، اسلام آباد میں 100 جبکہ پنجاب میں 183 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 329930 ، بلوچستان میں 26409 ، خیبرپختونخوا میں 136474 ،اسلام آباد میں 82270 ، گلگت بلتستان میں 5745 ، پنجاب میں 344379 اور آزاد کشمیر میں 19844 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 668 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 329930 ہوگئی ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
پاکستان اور آذربائیجان کے مابین برادرانہ تعلقات ہیں، شزہ فاطمہ
سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری
ملٹی نیشنل سگریٹ کمپنیوں کی جانب سے کم ٹیکسز اداکرنے کے حوالے سے رپورٹ جھوٹ پر مبنی قرار
یکم اپریل سے پیٹرول مہنگا، ڈیزل معمولی سستا ہونے کا امکان
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر