پاکستان شوبز انڈسٹری کے میزبان اور اداکار یاسر حسین نے بھی کورونا وائرس ویکسین لگوالی ہے۔
اداکار یاسر نے فوٹو اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کورونا وائرس ویکسین لگواتے ہوئے تصویر شیئر کی ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر پر اداکار یاسر حسین نے ’الحمدللّٰہ‘ کا کیپشن بھی دیا۔
ساتھ میں اداکار یاسر حسین نے آرٹس کونسل اور صدر احمد شاہ کا شکریہ بھی ادا کیا۔
یاسر نے کورونا وائرس ویکسین کراچی کے آرٹس کونسل میں لگوائی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News