Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسان کو کیسے پہچانا جائے؟ اداکارہ حرا نے بتا دیا

Now Reading:

انسان کو کیسے پہچانا جائے؟ اداکارہ حرا نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے بتا دیا کہ کن بنیادوں پر انسان کو پہچانا جا سکتا ہے۔

اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

Advertisement

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ انسان بولنے سے پہلے اپنی ہمت و توانائی سے پہچانا جاتا ہے۔

حرا مانی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ آپ کی ہمت و توانائی آپ کے کچھ بولنے سے پہلے ہی آپ کا تعارف کروا دیتی ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ہاں! میں توانائیوں پر یقین رکھتی ہوں۔

اداکارہ حرا مانی کی اس پوسٹ کو چند ہی گھنٹوں میں 18 ہزار سے زائد لوگ لائیک کرچکے ہیں۔

Advertisement

اداکارہ کی پوسٹ پرمداحوں کی جانب سے محبت بھرے تبصروں کاسلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر