Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ سمیت پورے ملک میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، امتیاز شیخ

Now Reading:

سندھ سمیت پورے ملک میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا کہ سندھ سمیت پورے ملک میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا بجلی کے ترسیلی نظام اور لوڈشیڈنگ پر بیان میں کہا کہ وفاقی وزراء لوڈشیڈنگ کے معاملے پر غلط بیانی کررہے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ نیپرا اجلاس میں ترسیلی نظام کی کمپنیوں کے سربراہان نے 15 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا اعتراف کیا ہے، این ٹی ڈی سی کے سربراہ نے اعتراف کیا کہ سسٹم میں صرف 23 ہزار میگاواٹ بجلی موجود ہے۔

امتیاز شیخ نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت 37 ہزار میگاواٹ پیداواری صلاحیت  ہونے کا دعویٰ کررہی ہے، وفاق سے سوال ہے باقی بجلی کہا ہے ؟

وزیر توانائی سندھ کا کہنا ہے کہ ملیر، لانڈھی، لیاری، گلشن، گلستان جوہر، نارتھ کراچی دیگر مضافاتی علاقوں سمیت کلفٹن ڈیفنس جیسے علاقے بجلی سے محروم ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ وفاقی حکومت توانائی مساٸل پر سندھ کی کاوشوں پر رکاوٹیں کھڑی کررہی ہے۔

 وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا کہ وفاق پر واضع کردیا ہے کہ ملک میں توانائی مساٸل کا حل صرف سندھ کے پاس ہے، جس صوبے کا سربراہ ملک کو توانائی بحران سے نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہو اس پر بیجا تنقید سراسر زیادتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر