Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا دماغ کو بھی شدید متاثر کرتا ہے، نئی تحقیق

Now Reading:

کورونا دماغ کو بھی شدید متاثر کرتا ہے، نئی تحقیق
کورونا
Advertisement

عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثرہ افراد جہاں ایک طرف دیگر جسمانی  بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں وہی یہ وائرس ان کے دماغ کو بھی متاثر کرتا ہے۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے  برطانیہ کے  طبی ماہرین کی جانب سے کی گئی  تحقیق کے بعد یہ نتائج اخذ کیے ہیں کہ کووڈ کی معمولی شدت بھی دماغ کے گرے میٹر کے مختلف حصوں کو نقصان پہنچاسکتی ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

 

 اس تحقیق  کے مطابق کورونا وائرس ممکنہ طور پر دماغ پر طویل المعیاد اثرات مرتب کرسکتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ کووڈ کے کچھ مریض سونگھنے اور چکھنے کی حسوں سے محروم ہوتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ سائنسی ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ حقیقت تک پہنچنے کے لئے اس حوالے سے  مزید تحقیق کی ضرورت ہے تاکہ تعین کیا جاسکے کہ کووڈ 19 کو شکست دینے والے مریضوں میں ہونے والا دماغی نقصان دیگر حصوں تک تو نہیں پہنچتا اور کیا یہ واقعی وائرس کا نتیجہ ہے یا اس کی وجہ کوئی اور ہے۔

Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہاتھ دھونے کے لیے کونسا صابن استعمال کریں؟ ماہرین نے بتادیا
میک اپ برش کی صفائی کیوں ضروری ہے؟ ماہرین نے بتادیا
سونے کے یہ مختلف انداز، صحت سے جڑے کئی مسائل حل کر سکتے ہیں
ناخن گوشت میں دھنس جانے کا باعث بننے والی عام وجوہات کون سی ہیں؟
نوجوانوں میں مائیگرین فالج کی ایک اہم علامت ہوسکتی ہے، تحقیق
گھروں میں استعمال ہونے والے عام کیمیکلز صحت کے لیے مضر قرار
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر