Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب کی جانب سے20 ممالک  کے لئے ایک اوربڑا ریلیف

Now Reading:

سعودی عرب کی جانب سے20 ممالک  کے لئے ایک اوربڑا ریلیف

 سعودی عرب کی جانب سے 20 ممالکوں کو ایک اور بڑا ریلیف مل گیا ہے۔

سعودی حکومت کے مطابق 20 ممالک جو سفری پابندی کی زد میں ہیں ان کے اقاموں اور ویزوں میں اہک ماہ کی مفت توسیع کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

سعودی حکام کا کہنا تھا کہ غیر ملکیوں کے اقامے اگلے 30 جولائی تک بغیر کسی فیس کے توسیع کر دیے جائیں گے جبکہ ایگزٹ ری انٹری پر بیرون ملک موجود افراد کے ویزوں میں بھی اتنی ہی مدت کے لئے مفت توسیع ہوگی۔

سعودی حکام کا مزید کہنا تھا کہ یہ سہولت کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی 3 دن میں فلسطین کے لیے امدادی پروگرام کا لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
علی امین کی فلاپ اسٹوری پر اسکے اپنے لوگ یقین نہیں کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری
علی امین گنڈاپور کی آئی جی اسلام آباد کو ہٹانے کے لیے وفاق کو وارننگ
حکومتی اقدامات سے معیشت مستحکم ہورہی ہے، عطا تارڑ
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی؛ 3 افراد گرفتار
فتنتہ الخوراج اور پی ٹی ایم کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر