Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیمل خاور کی بہنوں اور بھانجے کے ساتھ تصاویر وائرل

Now Reading:

نیمل خاور کی بہنوں اور بھانجے کے ساتھ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نیمل خاور نے اپنی بہنوں فضا خاور، رابعہ خاور اور اپنے بھانجے کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کر دی ہیں۔

سابقہ اداکارہ نیمل خاور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

نیمل خاور اپنی بہن کی شادی پر توجہ کا مرکز بنیں رہیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نیمل خاور کی تصاویر نے مداحوں...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)

Advertisement

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیوز کے کیپشن میں نیمل نے لکھا کہ ’گرمی کے وقت کا جنون۔‘

جبکہ نیمل نے اپنے بھانجے کے بارے میں لکھا کہ زاوی کو جھومتا دیکھنے کے لیے انتظار کریں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر 1.8ملین فالوورز رکھنے والی نیمل خاور کی جانب سے شیئر کی گئی ان نئی تصاویر کو صرف چند گھنٹوں میں 1 لاکھ 31 ہزار سے زائد صارفین لائیک کرچکے ہیں۔

Advertisement

دلچسپ بات یہ ہے کہ نیمل خاور کی فین فالوونگ میں اداکاری چھوڑنے کے بعد بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

اس سے قبل نیمل خاور نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت فیملی سیلفی شیئر کی تھی۔

معروف اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی اہلیہ کی جانب سے بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ ایک خوبصورت سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تھی جسے دونوں کے مداحوں و فالوورز کی جانب سے خوب پسند کیا گیا۔

دوسری جانب انسٹاگرام اسٹوری پر حمزہ علی عباسی نے بھی ایک سیلفی شیئر کی تھی جس پر حمزہ اور نیمل کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر پر دونوں کے مداحوں کی جانب سے ان کے  لیے خوب دعائیہ کمنٹس کیے گئے۔

نیمل خاور خان، حمزہ علی عباسی اور مصطفیٰ عباسی کی سیلفی کے چرچے

Advertisement

جبکہ سوشل میڈیا پیجز پر وائرل اس اسٹوری پر ننھے مصطفیٰ عباسی کے سیلفی بنوانے کے خوبصورت انداز پر سیکڑوں کمنٹس کیے گئے۔

واضح رہے کہ نیمل خاور کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں سابقہ اداکارہ نے اپنے شوہر حمزہ علی عباسی اور بیٹے سے اظہار محبت کرتے ہوئے لکھا تھا کہ یہ میری پوری دنیا ہے، ﷲ شکر۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)

Advertisement

نیمل خاور اپنی، بیٹے مصطفیٰ عباسی اور شوہر حمزہ علی عباسی کی تصویریں بھی اکثر اوقات اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں دونوں کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر