وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آج کی پریس کانفرنس میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ وفاق کے پاس ہماری کسی بات کا جواب نہیں ہے یہ صرف پروپیگنڈہ تحریک ہے۔
انہوں نے کہا کہ گلی محلوں میں گھومنے والے جمع کرکے سب کو شیرو بنادیا گیا ہے ، سندھ کے خلاف کوئی سازش برداشت نہیں کریں گے۔
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی آج کی پریس کانفرنس میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کردیا گیا ہے۔ وفاق کے پاس ہماری کسی بات کا جواب نہیں ہے یہ صرف پروپیگنڈہ تحریک ہے اور گلی محلوں میں گھومنے والے جمع کرکے سب کو شیرو بنادیا گیا ہے ۔ سندھ کے خلاف کوئ سازش برداشت نہیں کریں گے۔
Advertisement— Syed Nasir Hussain Shah (@SyedNasirHShah) June 14, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News