Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے بعد ایک اور وائرس کا حملہ ،ہائی الرٹ جاری

Now Reading:

کورونا کے بعد ایک اور وائرس کا حملہ ،ہائی الرٹ جاری

کورونا کے بعد کراچی میں ایک اور جان لیوا وائرس  کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کینٹ اسٹیشن کی مسجد میں وضو کرتے ہوئے  ایک تیس سالہ نوجوان  محمد علی کی ناک میں مسجد کی ٹنکی کے پانی سے نیگلیریا نامی بیکٹیریا جسم کے اندر چلا گیا۔

اس بیکٹریا کے جسم میں داخل ہو نے کے  چند گھنٹوں کے بعد ہی اس  نو جوان کی موت واقع ہو گئی ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

 

Advertisement

اس افسوسناک واقعے کے بعد مسجد کی ٹنکی کے پانی کے نمونے ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھجوائے گئے جہاں پر ٹیسٹوں کے بعد پتہ چلا کہ پانی میں نیگلیریا نامی بیکٹیریا موجود ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ نیگلیریا خطرناک جراثیم ہے جو آلودہ پانی میں پایا جاتا ہے ،تاہم اس بیکٹیریا کی ابھی تک کوئی ویکسین یا دوائی تیار نہیں کی گئی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان دنیا کے 90 فیصد سگریٹ پیدا کرنے والے 9 غریب ممالک میں شامل
جلد کے زخم اور آنتوں کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف
سائنسدانوں نے لمبی اور صحت مند زندگی کا راز ڈھونڈ نکالا
موزے پہننے کی عادت آپ کو کن امراض سے بچا سکتی ہے
وزن کم کرنے کے لئے ادویات کا استعمال صحت کیلئے فائدہ مند یا نقصان دہ؟
خواتین زیادہ خراٹے لیتی ہیں یا مرد؟ نئی تحقیق نے سب واضح کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر