Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
ملک میں سونے
Advertisement

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 10 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے اضافے کے بعد 94 ہزار 393 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 اضافے کے بعد 1 لاکھ 10 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 393 روپے اضافے کے بعد 94 ہزار 393 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر اضافے سے 1859 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

علاوہ ازیں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  60 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 156.19 سے بڑھ  کر 156.79 روپے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر خزانہ نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری
گردشی قرضے پر اگر قابو نہ پایا گیا تو نرخوں میں اضافہ کرنا پڑے گا، آئی ایم ایف
مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا
اسٹیٹ بینک نے عید سے قبل پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
پاکستانی معیشت کے حوالے سے اچھی خبر
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر