Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مردان: بلال مسجد کے قریب ٹریفک حادثہ ،نوجوان اور بچہ جان بحق

Now Reading:

مردان: بلال مسجد کے قریب ٹریفک حادثہ ،نوجوان اور بچہ جان بحق

مردان میں بلال مسجد کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک نوجوان اور ایک بچہ جان بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق حادثے کی زد میں جان بحق ہونے والوں میں 15 سالہ محمد زولکفل اور9 سالہ صفیان شامل ہیں۔

ذراءع نے بتایا ہے کہ حادثے کی اطلاع معصآول ہونے پرریسکیو  1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم کو بلایا گیا جو موقع پر پہنچ گئی تھیں، ریسکیو1122 اور میڈیکل ٹیم نے حادثے کی زد میں آنے والے بچے اور نوجواں کو ایم ایم سی اسپتال منتقل کر دیا  تھا جہاں ڈاکٹروں نے ان کے جان بحق ہونے تصدیق کی تھی۔

ان ضمن میں ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ حادثہ موٹر سائیکل چنگ چی سے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا ہے۔

ریسکیو 1122 نے مزید بتایا کہ جان بحق ہونے والے آپس میں بھائی بھائی تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان مکمل؛ واپس ایران روانہ
وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
گورنرسندھ نےایرانی صدرابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر