Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: مسافر بس الٹ گئی، 6 افراد زخمی

Now Reading:

کراچی: مسافر بس الٹ گئی، 6 افراد زخمی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون ریئس امروہوی کالونی کے قریب مسافر بس الٹ گئی جس سے 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق حادثے کی شکار بس سے مسافروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

ایدھی ذرائع نے بتایا ہے کہ حادثے کے 6 زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ایدھی ذرائع نے مزید بتایا کہ زخمیوں میں محمود،حضیفہ،عبدالوحید حضرت اللہ،عاقب اور خان ملوک شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر