Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملتان سلطان نے کوئٹہ کو شکست دے دی

Now Reading:

ملتان سلطان نے کوئٹہ کو شکست دے دی

ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطان نے کوئٹہ گلیڈیٹرز کو 110 رنز سے ہرا کر فائنل فور میں جگہ بنانے کے لئے کوشش کا آغاز کردیا۔
شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پی ایس ایل کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈیٹرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطان کو بیٹنگ کی دعوت دی، ملتان سلطان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 183رنز بنائے۔

[amazonad category=”Electronics”]

شان مسعود نے میچ وننگ 73رنز کی اننگز کھیلی، چارلس نے 47رضوان نے 21خوشدل خان نے 20نمایاں سکور بنایا۔
صہیب مقصودنے 5جبکہ ریلی روسو اور سپہیل تنویر نے دو دو رنز بنائے۔

Advertisement
کوئٹہ کی جانب سے خرم شہزاد نے 2 حسن خان، ظہیر خان اور محمد نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
183رنز کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈیٹرز کی ٹیم 10.1میں 73رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔
ملتان سلطان نے کوئٹہ گلیڈیٹرز کو 110رنز سے ہرا کر کامیابی حاصل کی۔
کوئٹہ کی جانب سے ویتھرلینڈ نے 19 سرفراز احمد نے 13جبکہ عثمان خان نے بارہ محمد نواز نے دس جبکہ عثمان شنواری نے سات رنز بنائے۔
اعظم خان نے دو جبکہ حسنین ایک رنز بنا کر ناٹ آوٹ بلے باز تھے۔
کوئٹہ کے بلے باز ڈلپورٹ ، حسن خان اور خرم شہزاد کوئی رنز نہ بنا سکے۔
Advertisement
ملتان کی جانب سے عمران طاہر نے تین عمران خان نے دو، مضارربانی، سہیل تنویر اور دھانی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
شان مسعود کو بہترین اننگز کھیلنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
کوئٹہ گلیڈئٹرز کی ٹیم میچ ہارنے کے بعد پلے آف فائنل فور کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔
ملتان سلطان پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے جبکہ دفاعی چیمپین چوتھے سے پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔
ٹورنامنٹ میں آج دو میچ کھیلے جاینگے ،اسلام آباد یونائٹڈ کا مقابلہ پشاور زلمی جبکہ لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ
خیبر پختونخوا، محکمہ کھیل کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی
بھارتی نوجوان نے شطرنج کے عالمی چمپئن چینی کھلاڑی کو چیلنج کر دیا
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کی وجہ بتادی
رنکو سنگھ نے ویرات کوہلی کا بلا توڑ دیا، سابق بھارتی کپتان برس پڑے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر