مالی سال 2020-21ء کا قومی اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین ایک تقریب میں اقتصادی سروے کا اعلان کریں گے۔
اقتصادی سروے میں جاری مالی سال کے اہم اقتصادی اشارئیوں اور کارکردگی کا احاطہ کیا جائے گا۔
نئے بجٹ میں عوامی مفاد اور کاروبار دوست گروتھ پر مبنی بجٹ بھی تیار کیا جا رہا ہے ۔
حکومت سخت مالیاتی ڈسپلن اور معاشی بہتری کے لئے کوشاں ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement