Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عروہ حسین کی پسندیدہ لڑکیاں کون؟ اداکارہ نے بتا دیا

Now Reading:

عروہ حسین کی پسندیدہ لڑکیاں کون؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

عروہ حسین نے انسٹاگرام پر ایک مختصر سی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ نے بتایا کہ کون سی لڑکیاں ان کی پسندیدہ لڑکیاں ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)

Advertisement

انسٹاگرام پر ادکارہ عروہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے ہمراہ کچھ لڑکیاں موجود ہیں۔

اداکارہ نے پوسٹ کردہ تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ سیٹ کی یہ لڑکیاں میری پسندیدہ لڑکیاں ہیں۔

عروہ حسین کی اس ویڈیو کو انسٹا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 واضح رہے کہ اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ عمران عباس کے ہمراہ سیڑھیوں پر بیٹھی ایک خوبصورت گانا گنگناتے ہوئی نظر آ رہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بڑے پردے پر ’ڈان‘ کے کردار میں واپسی متوقع
فلموں کو فروغ دینے کے لیے سنیما لائسنسنگ فیس میں کمی کا اعلان
ٹیلر سوئفٹ کا البم نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب
اسکوئڈ گیم کا دوسرا سیزن کب ریلیز ہوگا؟
اسپائیڈر مین 4 کے متعلق ٹام ہالینڈ نے کئے اہم انکشافات
کیارا اڈوانی اداکارہ بننے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر