Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 37 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 37 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 37 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 21855 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 945051 ہے۔

تفصیلات کےمطابق سندھ میں کورونا سے 19 ، خیبرپختونخوا میں کورونا سے 7، آزاد کشمیر میں کورونا سے 1 جبکہ پنجاب میں کورونا سے 10 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 21855 ہوگئی ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 5292 ، بلوچستان میں 297 ، خیبرپختونخوا میں 4247 ، آزاد کشمیر میں 571 ،اسلام آباد میں 773 ، گلگت بلتستان میں 108، پنجاب میں 10567 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 10 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 10567 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر