Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، وزٹ ویزے میں توسیع کا اعلان کر دیا

Now Reading:

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، وزٹ ویزے میں توسیع کا اعلان کر دیا

سعودی عرب کی حکومت نے ویزے میں توسیع  کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے پاکستان سمیت 20 ممالک کے ان شہریوں کو جن کے وزٹ ویزے ختم ہو رہے تھے، فیس کے بغیر توسیع کی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

اس سہولت کے تحت سعودی عرب سے باہر زائرین اپنے غیر استعمال شدہ ویزے کی توسیع کرا سکیں گے۔

اس کے علاوہ سعودی وزارتِ خارجہ نے اس ضمن میں وزارتِ داخلہ اور خزانہ کے تعاون سے الیکٹرونک خدمات کا آغاز بھی کر دیا ہے۔

سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق بیرونِ ملک زائرین بغیر کسی فیس کے الیکٹرونک خدمات سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

Advertisement

اس حوالے سے سعودی وزارتِ خارجہ نے بتایا کہ شاہی ہدایت کے مطابق ویزوں میں توسیع 31 جولائی تک کر دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کا اقتدار میں آتے ہی امیگریشن کے حوالے سے سخت پالیسی بنانے کا اعلان
امریکہ نے ایران کے تیل کی مصنوعات پر پابندیوں میں توسیع کردی
حزب اللہ کے اسرائیل میں 6 مقامات پر راکٹ اور میزائل حملے
اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فورسز پر حملہ
بھارتی صنعت کار رتن ٹاٹا کی موت کے بعد ان کا جانشین کون ہوگا؟ اعلان ہوگیا
ادب کا نوبل انعام جنوبی کوریا کی مصنفہ کے نام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر