Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یشما گل کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

یشما گل کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ یشما گل کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

اداکارہ یشما گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

مزید پڑھیں

یشما گل کا نیا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ یشما گل کا نیا برائیڈل...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial)

Advertisement

 اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سی گرین رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 [amazonad category=”Electronics”]

یشما گل کی جانب سے پوسٹ کردہ تاصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور کمنٹ میں اداکارہ کے لباس کی بھی تعریف کی جا رہی ہے۔

Advertisement

واضح رہے اداکارہ یشما گل سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسپائیڈر مین 4 کے متعلق ٹام ہالینڈ نے کئے اہم انکشافات
کیارا اڈوانی اداکارہ بننے سے پہلے کیا کام کرتی تھیں؟
کم عمر پاکستانی یوٹیوبر شیراز کا بڑا کارنامہ
عامر خان کے بعد رنویر سنگھ بھی ہوئے ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
حبا بخاری اور شہریار منور کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں دھوم مچادی
بالی ووڈ کی معروف شخصیات کی جعلی ویڈیوز سے نئے خدشات جنم لینے لگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر