Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ منال خان کے سسرال میں کون کون ہیں اور ان کے ساس سسر کیا کرتے ہیں؟

Now Reading:

اداکارہ منال خان کے سسرال میں کون کون ہیں اور ان کے ساس سسر کیا کرتے ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان نے اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ منگنی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کے مداح ان کے سسرال کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔

اداکارہ منال خان کی منگنی سے قبل بھی ان کا اپنے سسرال میں آنا جانا تھا۔

Advertisement

کچھ وقت قبل احسن محسن کی دادی کی سالگرہ کی تقریب میں بھی منال اپنے سسرال گئی تھیں جس پر لوگوں نے خوب تنقید بھی کی تھی۔

 [amazonad category=”Mobile”]

سوال یہ ہے کہ احسن محسن اکرام کی فیملی میں کون کون ہے؟

احسن محسن کے گھر میں ان کے والد اور والدہ کے علاوہ دادی، بہن اور ایک بڑے بھائی ہیں ، احسن سب سے چھوٹے ہیں۔

اداکارکے والد بزنس کرتے ہیں جبکہ والدہ گھریلو خاتون ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ اداکار احسن کے پاس مختلف ماڈلز کی دیدہ زیب گاڑیاں بھی ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر