Advertisement

ڈزنی ریزورٹ کی پانچویں سالگرہ پر رنگا رنگ تقریب منعقد

ڈزنی ریزورٹ کی پانچویں سالگرہ پر رنگا رنگ تقریب منعقد کر دی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں شنگھائی ڈزنی ریزورٹ کی پانچویں سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی۔

 [amazonad category=”Electronics”]

تقریب میں لائٹ شو کے بعد شاندار آتش بازی سے آسمان جگمگا اٹھا۔

تقریب میں مکی،منی ماوس اور ڈونلڈ ڈک کے ساتھ دیگر کارٹون کیریکٹر نے رقص بھی کیا۔

Advertisement

جبکہ کیپٹن امریکا اور اسپائیڈر مین نے بھی مداحوں کو حیران کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version