Advertisement

برطانوی وزیراعظم نے کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوالی

بورس جانسن

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوالی۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے برطانوی کمپنی کی تیار کردہ اسٹرا زینیکا ویکسین کی دوسری خوراک جمعرات کے روز لگوائی۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی ویکسین لگواتے ہوئے سوشل میڈیا پر  ویڈیو وائرل ہوگئی۔

یاد رہے کہ بورس جانسن نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک مارچ میں لگوائی تھی۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں اب تک 18 کروڑ 48 لاکھ 27 ہزار 214 شہریوں کے کورونا ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں، جن میں سے 44 لاکھ 94 ہزار 699 کی رپورٹ مثبت آئی۔

Advertisement

برطانیہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 1 لاکھ 27 ہزار 794 تک پہنچ گئی جبکہ اس وقت ایکٹیو کیسز کی تعداد 72 ہزار 928 ہے، اسی طرح سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 42 لاکھ 93 ہزار 977 تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version