Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کے سب سے بڑے بیک کیمرا لینس والے اس فون کی قیمت چونکا دے گی

Now Reading:

دنیا کے سب سے بڑے بیک کیمرا لینس والے اس فون کی قیمت چونکا دے گی

دنیا کے سب سے بڑے بیک کیمرا لینس والے اس فون کی قیمت یقیناً آپ کوچونکا دے گی۔

 سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کی فوٹوگرافی کے حوالے سے معروف کمپنی لائیسا نے یہ اسمارٹ فون متعارف کرایا ہے۔

رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے بیک کیمرا لینس  کے حامل اس فون کی قیمت چونکا دینے والی یعنی 17 سو ڈالرز (2 لاکھ 66 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

یہ فون سب سے پہلے جاپان میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔

Advertisement

اس فون کی خصوصیات کی بات کی جائے تو اس میں  6.6 انچ کا او ایل ای ڈی ڈسپلے 240 ہرٹز ریفریش ریٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔

 

اسنیپ ڈراگون 888 پراسیسر، 12 جی بی ریم اور 256 جی بی اسٹوریج فون کا حصہ ہے۔

فون کی بیٹری 5000 ایم اے ایچ کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس اسمارٹ فون کی خاص بات اس کا ایک انچ سنسر سے لیس 20.2 میگا پکسل مین کیمرا ہے جو اس وقت دنیا کا سب سے بڑا بیک کیمرا بھی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل میں گیمز کھیلنے کی عادت بچوں میں کونسی بیماری پیدا کررہی ہے؟ خوفناک انکشاف
یوٹیوب اپنے صارفین کیلئے ایک اور فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ صارفین کے لئے بڑی خوشخبری
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر