ملالہ برطانوی فیشن میگزین کی زینت بن گئیں، تصاویر وائرل
برطانوی فیشن میگزین نے نوبل انعام یافتہ پاکستانی سماجی رہنما ملالہ یوسف...
برطانوی فیشن میگزین نے نوبل انعام یافتہ پاکستانی سماجی رہنما ملالہ یوسف زئی کو اپنے میگزین کے سرورق کی زینت بنایا ہے، ان کی تصاویرنا صرف سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں بلکہ دنیا بھر میں زیربحث بھی ہیں۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ملالہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہارکیا اور کیپشن میں لکھا کہ آپ جگمگا رہی ہیں۔
That’s right babygirl! @Malala Shine on, power through.. cheering you on always! 💞🤩🧿 https://t.co/bTzn9eDLmW
— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) June 1, 2021

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News