Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رونالڈو کے ‘عمل سے کوکا کولا کو 4 ارب ڈالر کا نقصان

Now Reading:

رونالڈو کے ‘عمل سے کوکا کولا کو 4 ارب ڈالر کا نقصان

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے بتایا کہ کیمرے کے سامنے کسی پروڈکٹ کو ہٹانے کی وجہ سے اس کمپنی کو 4 ارب ڈالر کا نقصان بھی ہوسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہنگری میں جاری یو ای ایف اے یورپین فٹ بال چیمپئن شپ میں پرتگال کے میچ سے قبل ایک پریس کانفرنس کے دوران کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیبل پر اپنے سامنے رکھی ہوئی مشروب بنانے والی کمپنی کوکا کولا کی 2 بوتلیں دیکھیں۔

کوکا کولا یورپین فٹ بال چیمپئن شپ کا اسپانسر ہے اور بوتلیں، اشتہاری مقاصد کے لیے رکھی گئی تھی۔

 [amazonad category=”Electronics”]

Advertisement

تاہم لیکن کرسٹیانو رونالڈو نے وہ بوتلیں اپنے سامنے سے ہٹاکر دوسری جانب رکھ دیں اور کیمرے کے سامنے اپنی پانی کی بوتل لہرائی اور پرتگالی زبان میں ’ایگوا‘ کہا جس کا مطلب ‘پانی’ ہے یعنی انہوں نے مداحوں کو سوڈا کے بجائے پانی کا انتخاب کرنے پر بھی زور دیا۔

روہت چوہان نامی صارف نے لکھا کہ رونالڈو کی جانب سے میز سے بوتلیں ہٹانے کے بعد کوکا کولا کے اسٹاک گر گئے۔

کرسٹیانو رونالڈو کے اس عمل کے فوراً بعد کوکا کولا کے شیئرز کی قیمت 56.1 ڈالر سے کم ہوکر 55.22 ڈالر ہوگئی اور اس میں 1.6 فیصد کمی آئی۔

مارکیٹ میں برانڈ کی قدر 242 ارب ڈالر سے کم ہوکر 238 ارب ڈالر تک پہنچ گئی اور کمپنی کو 4 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔

واضح رہے کہ مالی تجزیہ کاروں کی جانب سے ٹوئٹس کی بنیاد پر قدر میں بہت زیادہ تبدیلی کی وجہ سے کرپٹوکرنسی پر شدید تنقید کی جاتی ہے۔

ٹوئٹر صارفین کی جانب سے اس واقعے پر دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

کچھ صارفین نے انہیں انسٹاگرام پر 29 کروڑ 90 لاکھ فالوورز کے ساتھ سب سے زیادہ فالو کیا جانے والا شخص کہا اور انہیں اصلی انفلوئنسر قرار دیا۔

ورشا نامی صارف نے کرسٹیانو رونالڈو کو اصل انفلوئنسر قرار دیا۔

Advertisement

گریسی نامی ٹوئٹر ہینڈل نے لکھا کہ ‘جب رونالڈو نے اپنے سامنے سے کوکا کولا کی بوتلیں ہٹائیں تو ان کے ہیڈ آف مارکیٹنگ کا ردعمل کچھ یوں تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک نیوزی لینڈ سیریز کے لیے پنجاب پولیس کے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات مکمل
ایف پی سی سی آئی نے وویمن چیمبرز کی ممبر شپ فیس میں 50 فیصد کمی کر دی
قومی بیٹر اعظم خان گھٹنے اور کالف مسل کی تکلیف میں مبتلا
ویمنز ون ڈے، سری لنکن ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع دیں گے، بابر اعظم
پاک کیوی ٹی ٹوئنٹی سیریز، کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر