نیوساؤتھ ویلز میں برف باری سے علاقہ ونڈر لینڈ بن گیا

اریبہ نثارویب ایڈیٹر

10th Jun, 2021. 10:42 pm

نیوساوتھ ویلز میں ہونے والی برف باری سے علاقہ ونڈر لینڈ بن گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست نیوساوتھ ویلز میں ہونے والی برف باری سے سڑکیں،گھر اور درخت سمیت ہر شے پر سفیدی چھا گئی۔

اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ نیوساوتھ ویلز اور کوئنزلینڈ کے حصوں میں راتوں رات درجہ حرارت اوسط سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم ہوگیا ہے۔

Adsense 300×250