Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدر جوبائیڈن کی روسی صدر سے ملاقات متوقع

Now Reading:

امریکی صدر جوبائیڈن کی روسی صدر سے ملاقات متوقع

امریکی صدر جوبائیڈن کی روسی  صدر سے ملاقات  متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر جوبائیڈن کا عہدہ سنبھالنے کے بعد  دونوں لیڈرز  کی یہ  ملاقات عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

آج جنیوا میں ہونے والی ملاقات میں دونوں لیڈر کی روسی مداخلت، سائبر سیکیورٹی ، افغانستان سے انخلا  سمیت کئی مسائل پر بات چیت کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق روس کے صدر پیوٹن نے امریکی الیکشن میں مداخلت کے الزامات مسترد کرتے ہوئے امریکا سے ثبوت پیش کرنے اور سائبر معاملات پر معاہدے کی پیش کش کر رکھی  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مدینہ منورہ میں عمرہ و زیارت فورم کی سرگرمیاں
روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
بھارت میں انتخابات: مودی سرکار کا ہندوتوا نظریہ زور پکڑنے لگا
امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار
دُنیا کے امیر ترین افراد کا پسندیدہ ملک کون سا ہے؟ جانیئے
بنگلہ دیش، شدید گرمی کی لہر، ہزاروں اسکول اور مدرسے بند، نماز استسقاء کے اجتماع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر