Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا کو ویکسین کی نئی کھیپ موصول ہوگئی

Now Reading:

خیبرپختونخوا کو ویکسین کی نئی کھیپ موصول ہوگئی

خیبرپختونخوا کو ویکسین کی نئی کھیپ موصول ہوگئی ہے۔

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسزکا اس ضمن میں کہنا ہے کہ نئی کھیپ سائنو ویک کی 2 لاکھ 40 ہزار ڈوزز پر مشتمل ہے۔

دوسری جانب ڈی جی ہیلتھ سروسزکا کہنا ہے کہ ویکسین اضلاع کو ترسیل کر دی گئی ہے،صوبے بھر میں ویکسینیشن کا عمل بلا تعطل جاری ہے۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ خیبرپختونخوا میں اب تک 3 لاکھ 98 ہزار 724 شہری کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن مکمل کر چکے ہیں جس میں ویکسین کی پہلی ڈوز لینے والے شہریوں کی تعداد 13 لاکھ 90 ہزار ہے جبکہ صوبے میں اب تک مجموعی طور پر 17 لاکھ 11 ہزار سے زائد ویکسینز لگائی جا چکی ہے۔

محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ صوبے میں کل 675 مقامات پر ویکسین لگائی جا رہی ہے جن میں 597 ویکسینیشن مراکز اور 36 ماس ویکسینیشن سینٹرز شامل ہیں اور دور دراز علاقوں کے لیے 42 موبائل ویکسینیشن ٹیمیں بھی فعال ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر