جرمنی میں برلن سمر فلم فیسٹول کا آغاز

اریبہ نثارویب ایڈیٹر

10th Jun, 2021. 11:16 pm

برلن فلم فیسٹول کے خصوصی سمر ایڈیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں برلن فلم فیسٹول میں کووڈ 19 کے کیسز میں کمی آنے پرکھلی فضا میں پہلی فلم کی نمائش کی گئی۔

9 جون سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 20 جون تک 16 مختلف مقامات پر منعقد کیا جائے گا۔

Adsense 300×250