Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئرلینڈ، دلہنوں نے احتجاج کے بعد اپنے مطالبات منوالیے

Now Reading:

آئرلینڈ، دلہنوں نے احتجاج کے بعد اپنے مطالبات منوالیے

آئرلینڈ میں دلہنوں  نے احتجاج کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شادیوں کے شرکاء کی تعداد میں کمی پر دلہنوں کا احتجاج رنگ لے آیا۔

آئرلینڈ میں دلہنوں  کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کے بعد حکومت نے شادیوں کے شرکاء کی تعداد بڑھادی۔

آئرش کابینہ نے 5 اگست سے 100 افراد کو شادی کے پروگرام میں شرکت کی اجازت دے دی۔

ملک میں کورونا کی پابندیوں کے باعث شادیوں میں 50 افراد کو شرکت کی اجازت تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ احتجاج کے شرکاء نے اپنے مطالبات کو منوانے کے لیے وزیراعظم کے آفس تک مارچ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی تباہ کن معیشت سے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
مودی کے جھوٹوں کا پلندہ بے نقاب
فلسطین میں اسرائیلی جنگ کے 200 روز مکمل، غزہ شہر کا 70 فیصد بنیادی ڈھانچہ تباہ
خارکیف میں روسی میزائل حملے سے مقامی ٹیلی ویژن کا ٹاور تباہ
برطانوی پارلیمنٹ نے پناہ گزینوں کو روانڈا بھیجنے کا بل منظور کرلیا
ملیشئین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹرز میں تصادم، 10 افراد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر