Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مظفر آباد میں پی ٹی آئی کے رہنما کی ریلی پر فائرنگ

Now Reading:

مظفر آباد میں پی ٹی آئی کے رہنما کی ریلی پر فائرنگ
فیٹف اجلاس میں پاکستان کی کامیابی

آزاد کشمیر کے ضلع مظفر آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما محمد عارف مغل کی ریلی پر فائرنگ ہوئی ہے جس میں وہ زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع مظفر آباد میں پی ٹی آئی رہنما عارف مغل کی قیادت میں ریلی نکالی جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے رہنما عارف مغل سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عارف مغل کوسرپرگولی لگی ہے جبکہ فائرنگ کے اس واقعے میں مزید دو افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں عارف مغل کا بیٹا بھی شامل ہے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مبینہ طور پر فائرنگ کرنے والے شخص کا نام گوہر ہے، واقعہ کی بعد شاہرہ سرینگر پر احتجاج مظاہرین نے گڑھی دوپٹہ کے مقام سے سڑک بند کردی۔

Advertisement

واضح رہے کہ عارف مغل نے حال ہی میں پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
’’شہیدبی بی کے بعد آصف زرداری وفاق کو مضبوط کرنے کی علامت کےطور پرسامنےآئے‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر