Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں زبردست کمی

Now Reading:

سونے کی قیمت میں زبردست کمی
سونے

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 9 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 536 روپے کمی کے بعد 94 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 9 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 536 روپے کمی کے بعد 94 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کمی سے 1808 ڈالرز فی اونس کا ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر