Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مستقبل میں لوگوں کی اوسط عمر کیا ہوگی ؟ماہرین کی حیران کن تحقیق

Now Reading:

مستقبل میں لوگوں کی اوسط عمر کیا ہوگی ؟ماہرین کی حیران کن تحقیق

یہ تو قدرت کا نظام ہے کہ ہر انسان اپنی لکھی ہوئی سانس سے زیادہ زندگی نہیں گزار سکتا ہے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ انسان اشرف المخلوقات ہے اور قدرت نے انسان میں ہر چیز کی تہہ تک جانے کا تجسس پیدا کیا ہے۔

بس اسی تجسس کی بناء پر انسان ، سائنسدانوں کی شکل میں نت نئی تحقیقات میں مصروف عمل ہوتا ہے  تاکہ ہر بات کی وجہ تک ضرور پہنچ سکے۔

اسی تجسس کی وجہ سے ماہرین نے انسانی عمر پر تحقیق کرتے ہوئے اندازہ لگایا ہے کہ آئندہ سالوں میں لوگ عموماً کس عمر تک زندہ رہینگے۔

اس حوالے سے آج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں ضرور بتائیں گے لیکن یہ بات ضرور یاد رکھیں کہ  ذہنی دباؤ سے بچنا طویل عمری کا راز ہے۔

سائنس سے ملنے والے شواہد کے مطابق ایک انسان کی زندگی کا عرصہ 150 سال کا ہے لیکن یہ اس وقت کم ہوجاتا ہے جب اسے کوئی بیماری لاحق ہوجائے یا پھر  کسی قدرتی آفت کا شکار ہوجائے۔

Advertisement

دوسری جانب سائنسدانون کا یہ بھی کہنا ہے کہ  اگر انسان کی اوسط عمر میں اضافہ ہوتا ہے تو اس سے مستقبل کے حوالے سے سوچنے کے انداز میں تبدیلی آسکتی ہے اور ممکن ہے کہ وہ مختلف کیریئرز اپنائیں اور اپنی زندگی کے مختلف مراحل کو ایک تسلسل میں لا سکیں۔

حالیہ تاریخ میں کچھ مراحل ایسے بھی آئے ہیں جس سے انسان کی اوسط عمر کے حوالے سے اچھے امکانات نہیں ملتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر