Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچوں پر زیادتی کے کیسز دہشتگردی کی عدالتوں میں چلائےجائیں، طاہر اشرفی

Now Reading:

بچوں پر زیادتی کے کیسز دہشتگردی کی عدالتوں میں چلائےجائیں، طاہر اشرفی

چیئرمین آل پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ بچوں پر تشدد اور زیادتی کے کیسز دہشتگردی کی عدالتوں میں چلائےجائیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین آل پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عثمان مرزا اور نور مقدم کیس معاشرے كو غور و فکر كى دعوت ديتے ہیں۔

چیئرمین آل پاکستان علماء کونسل نے کہا ہے کہ ملک میں بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، ايسے واقعات ملک و قوم کے لیے بدنامی کا سبب بنے ہیں۔

طاہر محمود اشرفی نے یہ بھی کہا کہ نور مقدم اور عثمان مرزا کا کیس معاشرے میں بڑھتی دہشت اور جنسی درندگی کو ظاہر کرتا ہے۔

اپنے بیان میں چیئرمین آل پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے چیف جسٹس آف پاکستان اور وزیراعظم عمران خان سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ نور مقدم کیس سمیت خواتین، بچوں پر تشدد زیادتی کیسز دہشت گردی عدالتوں میں چلائےجائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے شہیدکسٹمزحکام کو بھرپور خراج عقیدت
گورنر سندھ کی جانب سے اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں موٹر سائیکل اور چیک تقسیم
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ملک میں آئین کی بالادستی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمان
حکومتی بینچوں پر کوئی نہیں بیٹھا سوالوں کے جواب کون دےگا؟ عمرایوب
لوگ اپنے ثقافتی ورثے سے پہچانے جاتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر