Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسمان پر پراسرار روشنی پھیلنے کے مناظر ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا (ویڈیو دیکھیں)

Now Reading:

آسمان پر پراسرار روشنی پھیلنے کے مناظر ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا (ویڈیو دیکھیں)

جب ستاروں کے بڑے ٹکڑے آسمان سے ٹوٹ کر زمین پر گرتے ہیں تو وہ کافی خوفناک مناظر پیش کرتے ہیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ایسا ہی منظر ناروے میں حال ہی میں دیکھا گیاکہ جب آسمان ایسے ہی ایک شہاب ثاقب سے چمکدار ہوگیا جیسے دن نکل آیا ہو۔

اس منظر کو بہت سے لوگوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور کچھ نے یہ مناظر موبائل کیمرے میں بھی محفوظ کرلیے۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے اور اسی مناظر کی مختلف ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک غیر معمولی طور پر بڑی جسامت کا شہاب ثاقب زمین کی جانب آتا ہے، اس کی روشنی ایک چند سیکنڈز کے لیے پورے شہر میں پھیل جاتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈ میں تلاش کریں!
غلط بٹن دبانے پر خاتون لاکھوں ڈالرز جیت گئیں
دنیا کے معمر ترین شخص کی دراز عمر کا راز کیا ہے؟ جانیئے
27 سیکنڈ میں تصویر میں موجود سب سے شرارتی بچے کی نشاندہی کریں!
تصویر میں موجود 3 فرق کی نشاندہی کریں!
10 سیکنڈ میں تصویر میں موجود کتا تلاش کریں!!!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر