Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ بھر میں پانی کی قلت کے مسئلے کو حل کیا جائے،بلاول بھٹو

Now Reading:

سندھ بھر میں پانی کی قلت کے مسئلے کو حل کیا جائے،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر برائے آبپاشی سندھ کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اپنے وسائل کے تحت سندھ بھر میں پانی کی قلت کے مسئلے کو ہر صورت میں حل کیا جائے۔

بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے وزیر برائے آبپاشی سہیل انور سیال سے ملاقات کی جس میں سہیل انور نے کراچی، بدین، قمبر شہداد کوٹ، لاڑکانہ اور دادو سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں پانی کی قلت کے مسائل کے حوالے سے بریفینگ دی ۔

بلاول بھٹو زرداری نے وزیر برائے آبپاشی کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آپ فوری طور پر قمبر شہداد کوٹ، لاڑکانہ اور دادو کا بھی دورہ کرکے پانی کے حوالے سے عوام کے مسائل کو حل کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر