اداکارہ کنزہ ہاشمی کے ترکی میں سیر سپاٹے
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی ترکی میں سیر سپاٹے...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کنزہ ہاشمی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کنزہ ہاشمی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News