Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی اقدام پاکستان کو جاری کورونا ریلیف کی کڑی ہے، ترجمان دفترخارجہ

Now Reading:

امریکی اقدام پاکستان کو جاری کورونا ریلیف کی کڑی ہے، ترجمان دفترخارجہ
ترجمان

ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ امریکی اقدام پاکستان کو جاری کورونا ریلیف کی کڑی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ امریکا پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی 30 لاکھ ڈوز بھیجے گا۔

Advertisement

اپنے پیغام میں زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ امریکی اقدام پاکستان  کو جاری کورونا ریلیف کی کڑی ہے، نئی کھیپ پاکستان کی ویکسین مہم کو تقویت دے گی۔

ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے مزید کہا کہ کورونا کیخلاف جنگ میں  پاک امریکا تعاون جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے معیشت کو تباہ کیا گیا، ملک احمد خان
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا آج طے پانے کا امکان
لاہور: پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان
دہشتگردی صرف خیبر پختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، بیرسٹر سیف
جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر