Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں مزید 4537 افراد میں کورونا کی تشخیص

Now Reading:

پاکستان میں مزید 4537 افراد میں کورونا کی تشخیص
مزید

پاکستان میں آج مزید 4537 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1024861 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 4537 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 2797 ، بلوچستان میں 143 ، خیبرپختونخوا میں 414 ، اسلام آباد میں 343 ، آزاد کشمیر میں 188 جبکہ پنجاب میں 579 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 377231 ، بلوچستان میں 30162 ، خیبرپختونخوا میں 143213 ،اسلام آباد میں 86945 ، گلگت بلتستان میں 8008 ، پنجاب میں 355483 اور آزاد کشمیر میں 23819 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 2797 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 377231 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر