Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیلی اقدامات کو جنگی جرائم قرار دےدیا

Now Reading:

ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیلی اقدامات کو جنگی جرائم قرار دےدیا

ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیلی اقدامات کو جنگی جرائم قرار دےدیا۔

تفصیلات کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے عالمی عدالت انصاف سے اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کامطالبہ کردیا ہے۔

واضح رہے کہ مئی میں غزہ پر اسرائیلی فوج نے بمباری کی اور نہتے شہریوں کو ٹارگٹ کیا گیا جس کے باعث باسٹھ فلسطینی شہید ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملہ ناکام بنانے کے بعد تہران سے پروازیں بحال
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر