Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم سے وزیر آب پاشی پنجاب محسن لغاری کی ملاقات

Now Reading:

وزیر اعظم سے وزیر آب پاشی پنجاب محسن لغاری کی ملاقات
وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر آب پاشی پنجاب محسن لغاری کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر آب پاشی پنجاب محسن لغاری کی ملاقات ہوئی جس میں پنجاب میں وزارتِ آب پاشی کے تحت جاری منصوبہ جات، دریائے جہلم پر جلال پور کینال کی تعمیر پر گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر ڈیرہ غازی خان میں واقع کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں کے آبی وسائل کو بروئے کار لانے، راولپنڈی میں پانی کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ددوچہ ڈیم کی تعمیر سے متعلق امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کو گریٹر تھل کینال کی چوبارہ برانچ کی تعمیر اور انڈس ہائی وے پر حادثات کی روک تھام سے متعلق امور سے آگاہ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر