Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویر میں اسکارف باندھے بیٹھی بچی آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟

Now Reading:

تصویر میں اسکارف باندھے بیٹھی بچی آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟

یہ بات تو ہر کوئی بہت اچھے سے جانتا ہے اور سمھجتا بھی ہے کہ انسان کی شکل و صورت بچپن  کی نسبت جوانی میں خاصی مختلف ہوتی ہے۔

ایسے میں اکثر ہم اپنے اسٹارز کو پہچاننے میں مار کھا جاتے ہیں کیونکہ وہ بچپن میں الگ دکھائی دیتے ہیں لیکن اپنی جوانی اور موجودہ تصاویر میں بلکل الگ نظر آتے ہیں۔

ایسا اس لئے ہوتا ہے کیونکہ انسان وقت کے ساتھ  اپنے آپ کو گروم کرتا رہتا اور موجودہ فیشن کو فالو کرتے ہوئے خود کو  بناتا ہے۔

اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے آج ہم آپ کو ایک اداکارہ کے  بچپن کی تصویر دکھائیں گے اور آپ کو بتانا ہے کہ کون ہیں۔

Advertisement

یہ پاکستانی اداکارہ اور کوئی نہیں بلکہ اریج فاطمہ ہیں جنہون نے شادی کے بعد ڈرامہ انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا ہے۔

خال ہی میں اریج فاطمہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے ان کی پچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کی گئی تھی جس میں وہ لال فراک اور کالے رنگ کا اسکارف پہنی ہوئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Arij Fatyma (@arijfatymajafri)

Advertisement

تصویر کا کیپشن درج کرتے ہوئے اداکارہ نے مداحوں کو بتایا کہ زیر نظر تصویر ان کی کزن کی جانب سے شیئر کی گئی ہے جسے 2000 میں کھینچا گیا تھا۔

اریج فاطمہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کو مداحوں کی جانب سے چند ہی گھنٹوں میں کئی ہزار مرتبہ پسند کیا جاچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف پاکستانی اداکارہ نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
شاہ رخ خان اور سہانا کی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ کہاں ہوگی؟
عرفان خان کے بیٹے کا اپنے والد کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداح پریشان
دیکھیے! ’دی مارننگ شو ود ساحر لودھی‘ 29 اپریل سے صرف بول انٹرٹینمنٹ پر
تنقید کا شکار ہونے والی معروف بھارتی اداکارہ نے کیا اپنے خیالات کا اظہار
شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر