Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا میں ڈیلٹا ویرئنٹ کا پھیلاؤ روکنے کیلئے جوبائیڈن نے بڑا فیصلہ کرلیا

Now Reading:

امریکا میں ڈیلٹا ویرئنٹ کا پھیلاؤ روکنے کیلئے جوبائیڈن نے بڑا فیصلہ کرلیا

امریکا میں ڈیلٹا ویرئنٹ کا پھیلاؤ روکنے کیلئے امریکی صدر جوبائیڈن نے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکا کے صدر جوبائیڈن نے وفاقی ملازمین اورسرکاری عمارتوں میں آنے والےافراد کو لازمی ماسک پہننے کا حکم دے دیا ہے، صدر جوبائیڈن نےفیصلہ  سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن کی ہدایات کے بعد کیا ہے۔

اس ضمن میں امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ  ماسک پہنے اور ویکسی نیشن کو سیاست کی نذر  نہ کریں، کورونا سرخ یا نیلی ریاست نہیں انسانی زندگی کا مسئلہ ہے۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ ہم ابھی مکمل طور پر خطرے سے باہر نہیں نکلے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت مذہبی آزادی کیلئے سب سے بڑا خطرہ
اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایران نے فضائی دفاعی نظام فعال کردیا
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات کی پیشگوئی سامنے آگئی
افغانستان؛ طالبان کے دورِ اقتدار میں آزادی صحافت پر وار جاری
مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقید
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد سونامی الرٹ جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر