Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ مری کا رخ نہ کریں، عثمان بزدار

Now Reading:

شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ مری کا رخ نہ کریں، عثمان بزدار
عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ مری کا رخ نہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مری آنے اور جانے والے راستوں پر ٹریفک کو رواں دواں کرنے کا حکم دیا ہے اور سی پی او راولپنڈی کو ٹریفک رواں دواں رکھنے کے لیے ہر ضروری اقدام کرنے کی ہدایت دی ہے۔

عثمان بزدار نے کہا کہ مری کے راستوں پر ٹریفک کی بحالی کے لیے ٹریفک پولیس اور انتظامی افسران متحرک انداز میں فرائض انجام دیں، ٹریفک پولیس اور انتظامی حکام سیاحوں کی سہولت کے لیے ٹریفک کو جلد بحال کروائیں، ٹریفک رواں دواں کر کے سیاحوں اور ان کی فیملیز کی مشکلات کا جلد ازالہ کیا جائے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مزید کہا کہ مری میں 3200 سے 4000 گاڑیوں کی پارکنگ کی گنجائش ہے، شام تک 60000 سے زائد گاڑیاں مری ٹول پلازہ کراس کر چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، تین دہشت گرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کی کلائمٹ فنانسنگ 23.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
سگریٹ ٹیکس میں اضافے سے فروخت میں کمی کا رجحان
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل
نوجوان ملک میں قیمتی زرمبادلہ کمانے میں اہم کردار اداکر سکتے ہیں، وزیراعظم
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر